گھر کا صفایا کرنے والا 2رکنی نقب زن گینگ گرفتار

گھر کا صفایا کرنے والا  2رکنی نقب زن گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار کے علاقے میں چند روز قبل تالے توڑ کر گھر کا صفایا کرنے والا دو رکنی نقب زن گینگ گرفتار کر لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ترجمان کے مطابق داتا دربار پولیس نے نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث ملزموں زبیر عرف بیری اور افضال کو گرفتار کر کے آلہ نقب زنی ،موبائل فونز،ایل سی ڈی، آرٹیفیشل جیولری اور دیگر گھریلو سامان برآمد کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں