شوکت خانم ہسپتال میں علاج کیلئے پشاور سے آئی خاتون پراسرار طور پر لاپتہ

شوکت خانم ہسپتال میں علاج کیلئے  پشاور سے آئی خاتون پراسرار طور پر لاپتہ

لاہور (کرائم رپورٹر ) پشاور سے علاج کے لیے بیٹے کے ساتھ شوکت خانم ہسپتال ے آنے والی خاتون پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی۔۔

۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ 57سالہ نجمہ بی بی گزشتہ روز بیٹے محمد رضا کے ساتھ شوکت خانم ہسپتال آئی جہاں رضا دوا لینے کے لیے گیا اور تھوڑی دیر بعد واپس لوٹا تو اپنی والدہ کو غائب پایا۔ہسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو سڑک کنارے اکیلی چلتی ہوئی دیکھا جاسکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں