15پرجھوٹی کال،شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ لنڈیانوالہ پولیس نے موضع کنل کے رہائشی محمد امجد کو پولیس ہیلپ لائن 15پر اپنے ساتھ واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
تھانہ لنڈیانوالہ پولیس نے موضع کنل کے رہائشی محمد امجد کو پولیس ہیلپ لائن 15پر اپنے ساتھ واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔