ماموں کانجن:17سالہ لڑکی اغواء

ماموں کانجن:17سالہ لڑکی اغواء

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )ماموں کانجن میں نامعلوم افراد نے 17سالہ لڑکی کو اغواء کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لیاقت علی ولد نذر محمد نے تھانہ ماموں کانجن میں تحریری درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ میری 17سالہ بیٹی گلشن بی بی بازار میں سودا سلف خریدنے گئی لیکن واپس نہ آئی ، اسے نامعلوم افراد نے اغوا ء کر لیا ہے ،مقامی پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں