کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے  شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے محلہ سفیان ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا اس دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر شہری کو حراست میں لے لیا گیا جس نے تھانے میں کرایہ نامہ جمع نہ کروایا تھا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں