گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد،مقدمہ درج
سرگودھا( سٹاف رپورٹر) گھر میں گھس کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے پر دو اشخاص کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
نواحی موضع فتح گڑھ میں شہزاد اور گلزار نے مبینہ طور پر بشیر کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیٹی ار م کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جس پر پولیس مصروف عمل ہے ۔