راہوالی:نشے کے عادی بیٹے کا والدہ پر تشدد
راہوالی(نمائندہ دنیا )نشے کے عادی بیٹے نے والدہ کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ ترگڑی گاؤں کا علی رضا جو5بچوں کا باپ اور نشے کا عادی ہے۔۔۔
اکثر اوقات گھر میں لڑا ئی جھگڑا کرکے بیوی بچوں پر تشدد کرتا ہے ،منع کرنے پر والدہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ کینٹ پولیس نے والدہ کی رپورٹ پر بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔