ہوائی فائرنگ کے 2 ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کے 2 ملزم گرفتار

موترہ(نامہ نگار)پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2 افراد رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے ، موضع سرانوالی میں ذیشان اور مبشر فائرنگ کررہے تھے ، اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2 افراد رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے ، موضع سرانوالی میں ذیشان اور مبشر فائرنگ کررہے تھے ، اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں