35 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

35 سالہ خاتون کی  تشدد زدہ لاش برآمد

کاہنہ(نمائندہ دنیا)نواحی علاقہ صواگجومتہ سے 35 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔۔۔

جس کے چہرے اورجسم پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں ،پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر شواہد اکٹھے کر کے پوسٹ مارٹم کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں