تتلے عالی:ٹرکوں میں تربوز لوڈ کرانے والی کی موٹر سائیکل چوری
ْتتلے عالی(نامہ نگار )ارتالی ورکاں میں عمران نوید نے موٹر سائیکل نمبر اے ایل ڈبلیو کھیتوں میں کھڑی کی اور مزدور لگا کر ٹرکوں میں تربوز لوڈ کروا رہاتھا کہ اسی دوران نامعلوم شخص موٹر سائیکل لے گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
ارتالی ورکاں میں عمران نوید نے موٹر سائیکل نمبر اے ایل ڈبلیو کھیتوں میں کھڑی کی اور مزدور لگا کر ٹرکوں میں تربوز لوڈ کروا رہاتھا کہ اسی دوران نامعلوم شخص موٹر سائیکل لے گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔