بجلی چوری میں ملوث شہری پر مقدمہ

بجلی چوری میں ملوث شہری پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری مقدمے کی لپیٹ میں آگیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باوا چوک کے قریب فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ شہری کو بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری مقدمے کی لپیٹ میں آگیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باوا چوک کے قریب فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔  شہری کو بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں