2گداگرگرفتار،مقدمات درج

2گداگرگرفتار،مقدمات درج

مصطفی آباد ( نامہ نگار کوڈ)پولیس نے بھیک مانگنے والے دو گداگروں کو پکڑ کر مقدمات درج کر لیے۔۔۔

 پولیس نے مین بازار میں کاندھے کے نیچے لاٹھیاں رکھ کر دھوکہ دھی سے بھیک مانگنے والے ذوالفقار کو گرفتار کرلیا ،علاوہ ازیں پولیس نے بیدیاں پٹرول پمپ کے قریب آمدورفت میں خلل ڈال کر عوام سے بھیک مانگنے والے بوٹا کو پکڑلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں