غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت4افراد کو گرفتار کر لیا گیا

غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین  سمیت4افراد کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے سردار ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت4افراد کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طور پر غیر اخلاقی حرکات کرنے میں مصروف تھے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں