ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے زیر حراست ملزم کی دوران تفتیش نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے زیر حراست ملزم کی دوران تفتیش نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔