بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقہ بھوآنہ بازار میں رضوان کو کاروباری ادائیگی کے عوض ظہیر الدین نے پونے 20 لاکھ روپے کا بوگس چیک دیدیاجو ڈس آنر ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقہ بھوآنہ بازار میں رضوان کو کاروباری ادائیگی کے عوض ظہیر الدین نے پونے 20 لاکھ روپے کا بوگس چیک دیدیاجو ڈس آنر ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔