ہڈیارپولیس :شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

ہڈیارپولیس :شہری کو قتل کرنے  والا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ہڈیارہ انویسٹی گیشن پولیس نے شہری کو فائرنگ سے قتل کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم رقم کے لین دین پر شہری محمد خالد کو فائرنگ سے قتل کر کے موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

ہڈیارہ انویسٹی گیشن پولیس نے شہری کو فائرنگ سے قتل کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم رقم کے لین دین پر شہری محمد خالد کو فائرنگ سے قتل کر کے موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں