غیر معیاری جوس تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کردیا گیا

غیر معیاری جوس تیار کرنے  والے یونٹ کو سیل کردیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری جوس تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کردیا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے ۔۔

علاقے ہجویری ٹاؤن میں فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ اس دوران ایک یونٹ کو سیل کر دیا گیاجس میں غیر معیاری اور مضر صحت جوس تیار کیا جا رہا تھا۔ پولیس نے یونٹ مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں