پولیس نے 3ملزموں کو اسلحہ سمیت قابو کرلیا

پولیس نے 3ملزموں  کو اسلحہ سمیت قابو کرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔

۔صدر شجاع آباد پولیس نے ملزم ابراہیم سے پسٹل دوگولیاں راجہ رام پولیس نے ملزم فیصل سے بندوق جبکہ کپ پولیس نے ملزم جمشید سے پسٹل برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں