خاتون سمیت 2افراد اغوا

خاتون سمیت 2افراد اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)78شمالی سے ثاقب نے ساتھی کی مدد سے (ک)کو اغواء کر لیا ،3شمالی سے پچیس سالہ محمد شعیب پراسرار طور پر غائب ہو گیا ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

78شمالی سے ثاقب نے ساتھی کی مدد سے (ک)کو اغواء کر لیا ،3شمالی سے پچیس سالہ محمد شعیب پراسرار طور پر غائب ہو گیا ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں