تحصیل کچہری گیٹ کے قریب فائرنگ میں زخمی دم توڑ گیا

تحصیل کچہری گیٹ کے قریب  فائرنگ میں زخمی دم توڑ گیا

شاہ پور (نمائندہ دنیا ) گذشتہ روز تحصیل کچہری گیٹ کے قریب فائرنگ میں زخمی ہونے والا 63 سالہ محمد خان سرگودہا ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے۔۔

 دم توڑ گیا ۔ پولیس تھانہ شاہ پور نے مقتول کے بھتیجے محمد سرفراز کی مدعیت میں محمد قاسم ولد اعجاز سکنہ گجرانوالہ ، احمد حیات سکنہ بنگلہ حسین شاہ و ایک کس نامعلوم نامزد جبکہ مشورے میں محمد مختیار ،محمد افضل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں