نوسرباز بیوپاری کو ڈیڑھ لاکھ کے جعلی نوٹ دیکر 2 بکرے لے گئے

نوسرباز بیوپاری کو ڈیڑھ لاکھ کے  جعلی نوٹ دیکر 2 بکرے لے گئے

عالم چوک (نمائندہ خصوصی ) عالم چوک کی مویشی منڈی میں نوسرباز بیوپاری کو ڈیڑھ لاکھ کے جعلی نوٹ دے کر دو بکرے لے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ عید قربان کے لئے عالم چوک میں لگائی گئی مویشی منڈی میں رات گئے بکروں کی خریداری کے لئے آنے والے نوسربازوں نے سانگھڑ کے بیوپاری اﷲ بخش چانڈیو سے ڈیڑھ لاکھ روپے میں دو بکرے خریدے اور پانچ ہزار والے تیس جعلی نوٹ دے کر فرار ہو گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں