کمالیہ: 15 سالہ لڑکی اغوا، مقدمہ درج

کمالیہ: 15 سالہ لڑکی اغوا، مقدمہ درج

کمالیہ(نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں میں 15 سالہ لڑکی اغواء مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نواحی گاؤں چک نمبر 711 گ ب کی رہائشی شمیم بی بی نے پولیس کو بتایا کہ وہ محنت مزدوری کے سلسلہ میں گھر سے باہر تھی بلال، نصیر، شفیق گھر میں موجود اسکی 15 سالہ بیٹی (س)کو زبردستی اغوا کر کے لے گئے۔

نواحی گاؤں چک نمبر 711 گ ب کی رہائشی شمیم بی بی نے پولیس کو بتایا کہ وہ محنت مزدوری کے سلسلہ میں گھر سے باہر تھی بلال، نصیر، شفیق گھر میں موجود اسکی 15 سالہ بیٹی (س)کو زبردستی اغوا کر کے لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں