شادباغ میں موٹر سائیکل سواروں نے نان بائی کو قتل کر دیا

شادباغ میں موٹر سائیکل سواروں  نے نان بائی کو قتل کر دیا

لاہور(کرائم رپورٹر)شادباغ میں موٹر سائیکل سواروں نے نان بائی کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔۔۔

پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے دیرینہ دشمنی سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔مقتول کی شناخت عزیز شاہ کے نام سے ہوئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش ایدھی رضاکاروں کی مدد سے پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے دیرینہ دشمنی سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 قتل 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں