جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔پہاڑی گراؤنڈ میں پولیس نے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔پہاڑی گراؤنڈ میں پولیس نے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں