43لاکھ کی چوری برآمد ، ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)نواں کوٹ پولیس نے شہری کے43 لاکھ کے زیورات، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان چوری کا ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
12.5تولے کے زیورات، 3عدد سامسنگ ٹیبلیٹ، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان شامل ہے۔