جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

 جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں