پھول نگر :16سالہ لڑکے سے زیادتی
قصور(نمائندہ دنیا) 16سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ محمدندیم کی بیوی ثمینہ بی بی نے پولیس تھانہ صدر پھول نگر کوبتایا کہ محمدمنیر نے میرے 16 سالہ بیٹے شہزاد کو بدفعلی کا نشانہ بنا یا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
16سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ محمدندیم کی بیوی ثمینہ بی بی نے پولیس تھانہ صدر پھول نگر کوبتایا کہ محمدمنیر نے میرے 16 سالہ بیٹے شہزاد کو بدفعلی کا نشانہ بنا یا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔