گیسٹ ہاؤس میں رنگ رلیاں مناتے 6 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)گیسٹ ہاؤس میں رنگ رلیاں مناتے 6 افراد دھر لیے گئے۔
تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ میں واقع گیسٹ ہاؤس پر پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی جہاں ملزمہ (ع) سمیت 6 افراد قابل اعتراض حالت میں پائے گئے جنہیں پولیس نے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔