کوٹ رادھاکشن میں لڑکی اغوا
قصور (نمائندہ دنیا) کلارک آباد کے رہائشی اسد نے پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن میں مقدمہ درج کروایا کہ میری 14/15 سالہ بیٹی (ا) اپنے سکول کا کام لینے کے لیے گھر سے نکلی ہی تھی کہ باہر کھڑے کامران وغیرہ اسے زبردستی کار میں ڈال کر اغوا کر کے لے گئے ۔
کلارک آباد کے رہائشی اسد نے پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن میں مقدمہ درج کروایا کہ میری 14/15 سالہ بیٹی (ا) اپنے سکول کا کام لینے کے لیے گھر سے نکلی ہی تھی کہ باہر کھڑے کامران وغیرہ اسے زبردستی کار میں ڈال کر اغوا کر کے لے گئے ۔