اغوا کی جھوٹی کال پر گرفتاری

اغوا کی جھوٹی کال پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 187 رب کے قریب پولیس نے کاررائی کرتے اغوا کی جھوٹی کال کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 187 رب کے قریب پولیس نے کاررائی کرتے اغوا کی جھوٹی کال کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں