سیالکوٹ:5 افرا دگرفتار 8 کلو سے زائد منشیات برآ مد

سیالکوٹ:5 افرا دگرفتار   8 کلو سے زائد منشیات برآ مد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مختلف واقعات میں 8کلو کے قریب منشیات برآمد کرکے 5افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ سے پولیس نے۔۔۔

 دوران گشت عامر شہزاد سے 2کلو200گرام چرس، تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ سے ظہیر سے 2کلو100گرام چرس، تھانہ اگوکی کے علاقہ حسن گلفام سے 560گرام چرس، شہزاد سے ایک کلو440گرام چرس اورتھانہ سٹی پسرور کے علاقہ سے علی رضا سے ایک کلو140گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں