لالہ موسیٰ:مقتول نوجوان سپرد خاک ،7افراد کیخلاف مقدمہ

لالہ موسیٰ:مقتول نوجوان  سپرد خاک ،7افراد کیخلاف مقدمہ

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب قتل ہونے والے نوجوان سلیم عرف چھیما بٹ کو سپردخاک کردیاگیا،سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے مقتول کے بھائی شہزاد کی۔۔۔

مدعیت میں عبدالستار سکنہ موتی مسجدوالی گلی ،عاطف سکنہ میٹروسٹی کھاریاں ،حاجی عبدالغفار قصبہ محلہ اور 4نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا،ذرائع کے مطابق پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...