گوجرہ پولیس کی کارروائی دو افراد گرفتار، منشیات برآمد

گوجرہ پولیس کی کارروائی  دو افراد گرفتار، منشیات برآمد

گوجرہ (نمائندہ دنیا)تھانہ نواں لاہور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔پولیس نے چک نمبر 338 ج ب کے قریب چھاپہ مار کر محمد عمیر سکنہ 342 ج ب کو گرفتار کیا، جس کے قبضہ سے 150 گرام چرس برآمد ہوئی، جبکہ سیف الرحمن سکنہ چک نمبر 342 ج ب کے قبضہ سے 200 گرام چرس برآمد کی گئی۔پولیس نے دونوں ملز موں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ نواں لاہور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔پولیس نے چک نمبر 338 ج ب کے قریب چھاپہ مار کر محمد عمیر سکنہ 342 ج ب کو گرفتار کیا، جس کے قبضہ سے 150 گرام چرس برآمد ہوئی، جبکہ سیف الرحمن سکنہ چک نمبر 342 ج ب کے قبضہ سے 200 گرام چرس برآمد کی گئی۔پولیس نے دونوں ملز موں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں