پراپرٹی ڈیلر گھر کی دہلیز پر قتل

پراپرٹی ڈیلر گھر کی دہلیز پر قتل

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کے علاقے ہیئر میں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

 پولیس کے مطابق ملزموں نے گھر کی دہلیز پر کھڑے 26 سالہ آکاش ایوب پرفائرنگ کی جس کے باعث وہ موقع پرہی دم توڑ گیا، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل اورمقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...