7 جواری پکڑ ے گئے

7 جواری پکڑ ے گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ بمبانوالہ پولیس نے چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلنے والے 7ملزم گرفتار کرلئے ۔ شرافت اور دیگر ملزموں سے تاش اور داؤ پر لگی رقم برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

تھانہ بمبانوالہ پولیس نے چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلنے والے 7ملزم گرفتار کرلئے ۔ شرافت اور دیگر ملزموں سے تاش اور داؤ پر لگی رقم برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں