گو جرہ : نوسر باز خوا تین نے شہری کو لوٹ لیا

گو جرہ : نوسر باز خوا تین  نے شہری کو لوٹ لیا

گو جرہ(نما ئندہ دُنیا)2 نوسر باز خوا تین نے شہری کو لوٹ لیا ۔ چک نمبر 277 ر ب کا مصور اے ٹی ایم سے رقم نکلوا نے کیلئے شہر آ یا اور۔۔۔

 مقا می بنک کی اے ٹی ایم مشین میں اسکے سا تھ دو نوسر باز خوا تین گھس گئیں اور باتو ں میں لگا کر اسکے قبضہ سے بیس ہزار روپے نقدی اور اے ٹی ایم سے ہزارو ں روپے نقدی نکلوا کر فرار ہو گئیں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں