گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملز موں کے  انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے ڈکیتی کے مقدمات میں گرفتار تین ملز موں سے دوران تفتیش انکشاف پر ان کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائیاں کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں