3بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

3بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا تو3 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔

تھانہ جھمرہ کے علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا تو3 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں