سیالکوٹ :ڈاکوئوں نے لاکھوں روپے چھین لئے ، باپ بیٹے پر تشدد

سیالکوٹ :ڈاکوئوں نے لاکھوں  روپے چھین لئے ، باپ بیٹے پر تشدد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ مرادپور کے علاقہ سندوالہ میں دو ڈاکو ئوں نے باپ بیٹے سے لاکھوں روپے چھین لئے اوربدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا زخمیوں میں باپ اعجاز بھٹی اور بیٹا احمد اعجاز شامل ہیں ، دونوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

تھانہ مرادپور کے علاقہ سندوالہ میں دو ڈاکو ئوں نے باپ بیٹے سے لاکھوں روپے چھین لئے اوربدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا زخمیوں میں باپ اعجاز بھٹی اور بیٹا احمد اعجاز شامل ہیں ، دونوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں