راہوالی:شادی کی تقریب میں خاتون کے 25 لاکھ روپے کے زیورات چوری

راہوالی:شادی کی تقریب میں خاتون  کے 25 لاکھ روپے کے زیورات چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )شادی کی تقریب میں شریک خاتون کاہینڈ بیگ چوری ہو گیا جس میں 25لاکھ روپے کے زیورات ، 5لاکھ روپے اور 25ہزار روپے کا موبائل فون تھا ، المنصورہ بلاک کے رہائشی فرقان کی ہمشیرہ ڈی سی کالونی مارکی میں شادی کی تقریب میں شریک تھی ۔

شادی کی تقریب میں شریک خاتون کاہینڈ بیگ چوری ہو گیا جس میں 25لاکھ روپے کے زیورات ، 5لاکھ روپے اور 25ہزار روپے کا موبائل فون تھا ، المنصورہ بلاک کے رہائشی فرقان کی ہمشیرہ ڈی سی کالونی مارکی میں شادی کی تقریب میں شریک تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں