لاہور بار کا الیکشن دیکھنے والا نوجوان جوڈیشل کمپلیکس سے گر کر جاں بحق

لاہور بار کا الیکشن دیکھنے والا نوجوان جوڈیشل کمپلیکس سے گر کر جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سیشن کورٹ لاہور کے جوڈیشل کمپلیکس کی چوتھی منزل سے گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

پولیس کے مطابق متوفی کی 26 سالہ علی کے نام سے شناخت ہوئی جو آصف کالونی شالیمار کا رہائشی تھا، واقعہ 5 بجے کے قریب پیش آیا، جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ۔متوفی لاہور بار کے انتخابات دیکھنے آیا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا،لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں