گرین ٹاؤن: 18سالہ نوجوان کی گلے میں پھنداڈال کرخودکشی

 گرین ٹاؤن: 18سالہ نوجوان  کی گلے میں پھنداڈال کرخودکشی

لاہور(کرائم رپورٹر)18سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر لی ،X

لاہور(کرائم رپورٹر)18سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر لی ،ایدھی ترجمان کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقے برکت چوک کے رہائشی 18 سالہ نوجوان عثمان شاہد نے گلے میں پھنداڈال کر پنکھے سے جھول کر خودکشی کر لی ، پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں