بی ایس کی طالبہ پراسرارطور پر غائب،مقدمہ درج

بی ایس کی طالبہ پراسرارطور پر غائب،مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)بی ایس کی طالبہ پراسرارطورپر غائب ہوگئی ۔

عمر کے کا رہائشی اسد رشید 18سالہ بہن کو علی الصبح بھوپالوالہ گرلز کالج چھوڑ کر آیا چھٹی پرلینے گیا تو وہ پراسرارطورپر غائب تھی۔ بھائی کی درخواست پر تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں