ون ویلنگ کر نیوالے کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے حمید پیلس چوک میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے حمید پیلس چوک میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔