بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شبیر احمد نے بتایا ملزم نے اس سے کوئلہ خریدا اور اس کے عوض ایک کروڑ 13 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شبیر احمد نے بتایا ملزم نے اس سے کوئلہ خریدا اور اس کے عوض ایک کروڑ 13 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔