بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں شہزاد نے پولیس کو بتایا ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران ساڑھے 12لاکھ روپے مالیت کے دو بوگس چیک دے دئیے ۔ جو ڈس آنر ہوگئے ۔مقدمہ درج کر لیاگیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں شہزاد نے پولیس کو بتایا ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران ساڑھے 12لاکھ روپے مالیت کے دو بوگس چیک دے دئیے ۔ جو ڈس آنر ہوگئے ۔مقدمہ درج کر لیاگیا۔