شادی شدہ خاتون مبینہ اغوا

شادی شدہ خاتون مبینہ اغوا

راہوالی(نمائندہ دنیا، نامہ نگار)شادی شدہ خاتون مبینہ اغوا،گلشن لیبر کالونی کا عاطف شام کوگھرواپس آیاتواسکی بیوی( ش)موجود نہ تھی،گھر سے پونے دولاکھ ودیگراشیاغائب تھیں کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شادی شدہ خاتون مبینہ اغوا،گلشن لیبر کالونی کا عاطف شام کوگھرواپس آیاتواسکی بیوی( ش)موجود نہ تھی،گھر سے پونے دولاکھ ودیگراشیاغائب تھیں کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں