سونا ، چاندی کی قیمتیں گر گئیں
ہانگ کانگ (اے ایف پی)جمعرات کی صبح چاندی کی قیمتوں میں 15 فیصد سے زائد زبردست کمی دیکھنے میں آئی۔۔
، کیونکہ پچھلے ہفتے کے اختتام پر قیمتی دھاتوں میں جو اتار چڑھاؤ آیا تھا، وہ دوبارہ واپس آ گیا، جبکہ سونا بھی تین فیصد سے زائد گر گیا۔چاندی کی قیمت ایشیائی مارکیٹ میں کم ہو کر 73.57 ڈالر فی اونس تک آ گئی، اور سونے کی قیمت 4,971.55 ڈالر تک گر گئی۔