خاتون سے آوارہ لڑکوں کی چھیڑ خانی پرمقدمہ درج

خاتون سے آوارہ لڑکوں کی  چھیڑ خانی پرمقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)خاتون سے آوارہ لڑکوں کی چھیڑ خانی فحش جملے کسنے پر5ملزموں کیخلاف مقدمہ درج ۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ شاہین ٹاؤن کی رہائشی مدیحہ رزاق گھر سے سودا سلف لینے بازار جارہی تھی کہ گلی میں کھڑے آوارہ لڑکے خاتون سے چھیڑخانی کرنے لگے ،خاتون نے ملزم وقاص ودیگرکیخلاف مقدمہ درج کروادیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں