جھولا جھولنے پر جھگڑا خواتین کا ایک دوسرے پر تشدد

 جھولا جھولنے پر جھگڑا  خواتین کا ایک دوسرے پر تشدد

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )لدھیوالہ لیڈیز پارک میں بچوں کے جھولا جھولنے کی باری پر خواتین کا جھگڑا ،مکوں ٹھڈوں گالیوں کا آزادانہ استعمال ایک دوسرے کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتی رہیں ۔

خواتین نے ایک دوسرے کو تھپڑوں مکوں سے تشدد کا نشانہ بنایا ۔زیادہ مار کھانے والی خواتین نے گھر سے دیکر خواتین کو بلا لیا جسکے بعد چوکیدار نے جھگڑا بڑھنے کے خدشہ پر پارک کے گیٹ کو تلا لگا دیا پارک میں موجود دیگر خواتین نے معاملہ رفع دفع کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں